Results 1 to 2 of 2

Thread: دیدۂ نم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 دیدۂ نم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

    دیدۂ نم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں
    ہم تیرے غم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

    شہر بھر سے ہیں مراسم اپنے
    پھر بھی کم کم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

    ہم بہت ہیچ عزا دار ترے
    تیرے ماتم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

    لوگ گھبرائے ہوئے بارش کے
    خشک موسم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

    آپ کے نام میں سکھ پاتے ہیں
    آپ کے دم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

    تجھ سے ہم اس لیے ملتے ہیں بہت
    ربط پیہم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں
    ***


    2gvsho3 - دیدۂ نم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دیدۂ نم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

    2gvsho3 - دیدۂ نم میں سکوں ڈھونڈتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •